hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35570

.

ابن أبي شيبة

35570
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۵۷۱) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ نِسْطَاسٍ ، عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : خَیْرُ النَّاسِ مَنْ یُرْجَی خَیْرُہُ وَیُؤْمَنُ شَرُّہُ ، وَشَرُّ النَّاسِ مَنْ لاَ یُرْجَی خَیْرُہُ وَلاَ یُؤْمَنُ شَرُّہُ۔ (ترمذی ۲۲۶۳۔ حاکم ۲۶۹)
(٣٥٥٧١) حضرت سعید المقبری سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں میں سے بہترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید کی جائے اور اس کے شر سے امن ہو اور لوگوں میں سے بدترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید نہ ہو اور شر سے امن نہ ہو۔