hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35698

.

ابن أبي شيبة

35698
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۹۹) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ قُرَّۃَ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : مَا أَصْبَحَ الْیَوْمَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ إِلاَّ وَہُوَ ضَیْفٌ ، وَمَالُہُ عَارِیَّۃٌ ، فَالضَّیْفُ مُرْتَحِلٌ وَالْعَارِیَّۃُ مُؤَدَّاۃٌ۔
(٣٥٦٩٩) حضرت ابن مسعود (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں آج کے دن جس نے بھی صبح کی ہے تو وہ مہمان ہے اور اس کا مال عاریت ہے۔ پس مہمان جانے والا ہے اور عاریت قابل واپسی ہے۔