hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35705

.

ابن أبي شيبة

35705
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۷۰۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : وَالَّذِی لاَ إلَہَ غَیْرُہُ ، مَا أُعْطِیَ عَبْدٌ مُؤْمِنٌ مِنْ شَیْئٍ أَفْضَلَ مِنْ أَنْ یُحْسِنَ بِاللہِ ظَنَّہُ ، وَالَّذِی لاَ إلَہَ غَیْرُہُ ، لاَ یُحْسِنُ عَبْدٌ مُؤْمِنٌ بِاللہِ ظَنَّہُ إِلاَّ أَعْطَاہُ ذَلِکَ ، فَإِنَّ الْخَیْرَ کُلَّہ بِیَدِہِ۔
(٣٥٧٠٦) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ؟ کسی بندہ مومن کو اس سے افضل چیز عطا نہیں کی گئی کہ وہ اللہ کے ساتھ حسن ظن کرے اور قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ کوئی بندہ مومن خدا کے ساتھ حسن ظن نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کو خیر دے دیتے ہیں۔ کیونکہ ساری خیر اسی کے قبضہ میں ہے۔