hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35890

.

ابن أبي شيبة

35890
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۹۱) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : إذَا تَمَنَّی أَحَدُکُمْ فَلْیُکْثِرْ فَإِنَّمَا یَسْأَلُ رَبَّہُ۔
(٣٥٨٩١) حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تمنا کرے تو اس کو خوب کرنی چاہیے کیونکہ وہ اپنے رب ہی سے سوال کرتا ہے۔