hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35914

.

ابن أبي شيبة

35914
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۱۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أَحِبَّ فِی اللہِ ، وَأَبْغِض فِی اللہِ ، وَوَالِ فِی اللہِ ، وَعَادِ فِی اللہِ ، فَإِنَّمَا تُنَالُ وِلاَیَۃُ اللہِ بِذَلِکَ ، لاَ یَجِدُ رَجُلٌ طَعْمَ الإِیمَانِ وَإِنْ کَثُرَتْ صَلاَتُہُ وَصِیَامُہُ حَتَّی یَکُونَ کَذَلِکَ۔
(٣٥٩١٥) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں اللہ کے لیے محبت کرو۔ اللہ کے لیے نفرت کرو۔ خدا کے لیے دوستی کرو اور خدا کے لیے دشمنی کرو۔ کیونکہ خدا کی ولایت اسی سے حاصل ہوتی ہے۔ آدمی کی نمازیں اور روزے بہت زیادہ بھی ہوجائیں تو وہ تب تک ایمان کی حلاوت نہیں پاتا جب تک کہ وہ ایسا نہ ہوجائے۔