hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35927

.

ابن أبي شيبة

35927
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۲۸) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {إذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُ} قَالَ : یَوْمُ الْقِیَامَۃِ {لَیْسَ لِوَقْعَتِہَا کَاذِبَۃٌ خَافِضَۃٌ رَافِعَۃٌ} قَالَ : تَخْفِضُ نَاسًا وَتَرْفَعُ آخَرِینَ۔
(٣٥٩٢٨) حضرت ابن عباس (رض) سے {إذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُ } کے بارے میں روایت ہے فرمایا : یہ قیامت کا دن ہے۔ { لَیْسَ لِوَقْعَتِہَا کَاذِبَۃٌ خَافِضَۃٌ رَافِعَۃٌ} فرمایا : کچھ لوگوں کو بلند کرے گی اور کچھ لوگوں کو پست کرے گی۔