hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35930

.

ابن أبي شيبة

35930
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۳۱) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ قَابُوسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَنْ رَائَی رَائَی اللَّہُ بِہِ۔ (مسلم ۲۲۸۹۔ ابن حبان ۴۰۷)
(٣٥٩٣١) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص ریا کاری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کے ساتھ دکھلاوا کرتے ہیں۔