hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36220

.

ابن أبي شيبة

36220
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۲۱) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : إنْ کَانَ لَیُعَدُّ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی الْمَجْلِسِ الْوَاحِدِ یَقُولُ : رَبِّ اغْفِرْ لِی وَتُبْ عَلَیَّ إنَّک أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ مِئَۃَ مَرَّۃٍ۔
(٣٦٢٢١) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک ہی مجلس میں یہ بات شمار کی جاتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے : ” اے میرے پروردگار ! تو مجھے معاف کردے اور میری توبہ قبول فرما۔ بیشک تو توبہ قبول کرنے والا، معاف کرنے والا ہے۔ تو یہ سو مرتبہ شمار ہوتی۔