hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36222

.

ابن أبي شيبة

36222
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۲۳) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ أَبِی الْحُرِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : جَائَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ جُلُوسٌ ، فَقَالَ : مَا أَصْبَحْت غَدَاۃً قَطُّ إِلاَّ اسْتَغْفَرْت اللَّہَ فِیہَا مِئَۃَ مَرَّۃٍ۔
(٣٦٢٢٣) حضرت سعید بن ابی بردہ، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : ہم بیٹھے ہوئے تھے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے اور فرمایا : ” میں نے کسی دن صبح نہیں کی مگر یہ کہ میں نے سو مرتبہ اللہ سے استغفار کیا ہے۔