hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36227

.

ابن أبي شيبة

36227
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۲۸) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَخْطُبُ بِخُنَاصِرَۃ فَسَمِعْتہ یَقُولُ : أَفْضَلُ الْعِبَادَۃِ أَدَائُ الْفَرَائِضِ وَاجْتِنَابُ الْمَحَارِمِ۔
(٣٦٢٢٨) حضرت علی بن زید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے مقام خناصرہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خطبہ دیتے سنا۔ چنانچہ میں نے آپ کو کہتے سنا بہترین عبادت فرائض کی ادائیگی ہے اور حرام چیزوں سے اجتناب ہے۔