hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36593

.

ابن أبي شيبة

36593
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۵۹۴) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا قُطْبَۃُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : مَا مِنْ یَوْمٍ یَمْضِی مِنَ الدُّنْیَا إِلاَّ قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَخْرَجَنِی مِنَ الدُّنْیَا فَلاَ أَعُودُ إلَیْہَا أَبَدًا۔
(٣٦٥٩٤) حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ جب بھی دنیا سے کوئی دن گزر جاتا ہے تو وہ یہ کہتا ہے کہ ” تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں کہ جس نے مجھے اس دنیا سے نکال دیا ہے اب میں کبھی اس کی طرف لوٹ کر نہیں آؤں گا۔