hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36599

.

ابن أبي شيبة

36599
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۶۰۰) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : إنَّ الْمُسْلِمَ لَوْ لَمْ یُصِبْ مِنْ أَخِیہِ إِلاَّ أَنَّ حَیَائَہُ مِنْہُ یَمْنَعُہُ مِنَ الْمَعَاصِی۔
(٣٦٦٠٠) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں بیشک مسلمان اگر اپنے بھائی سے کوئی بھلائی نہ بھی ملے تو یہ بھلائی کافی ہے کہ وہ اس کی حیا کرتے ہوئے گناہ سے بچ جاتا ہے۔