hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36601

.

ابن أبي شيبة

36601
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۶۰۲) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قولہ تعالی : {تُوبُوا إِلَی اللہِ تَوْبَۃً نَصُوحًا} قَالَ : ہُوَ أَنْ یَتُوبَ ، ثُمَّ لاَ یَعُودَ۔
(٣٦٦٠٢) حضرت مجاہد سے قرآن پاک کی آیت { تُوبُوا إِلَی اللہِ تَوْبَۃً نَصُوحًا } کی تفسیر منقول ہے کہ وہ آدمی توبہ کرے اور پھر دوبارہ گناہ نہ کرے۔