hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36604

.

ابن أبي شيبة

36604
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۶۰۵) حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ عِیَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} قَالَ : مَقْصُورَاتٌ قُلُوبُہُنَّ وَأَبْصَارُہُنَّ وَأَنْفُسُہُنَّ عَلَی أَزْوَاجِہِنَّ فِی خِیَامِ اللُّؤْلُؤِ لاَ یُرِدْنَ غَیْرَہُمْ۔
(٣٦٦٠٥) حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں منقول ہے کہ وہ ایسی حوریں ہوں گی کہ جو موتیوں کے خیموں میں ہوں گی اور ان کے دل وجان اور آنکھیں صرف اپنے خاوندوں پر منحصر ہوں گی۔ وہ ان کے علاوہ کسی اور سے محبت نہیں کریں گی۔