hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36606

.

ابن أبي شيبة

36606
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۶۰۷) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ {وَاسْأَلُوا اللَّہَ مِنْ فَضْلِہِ} قَالَ : لَیْسَ بِعَرَضِ الدُّنْیَا۔
(٣٦٦٠٧) حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَاسْأَلُوا اللَّہَ مِنْ فَضْلِہِ } کے بارے میں منقول ہے کہ اس سے دنیا کا مال مراد نہیں ہے۔