hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36653

.

ابن أبي شيبة

36653
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۶۵۴) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، أَنَّ أَبَا بَکْرٍ کَانَ یَتَمَثَّلُ ہَذَا الْبَیْتَ : لاَ تَزَالُ تَنْعَی حَبِیبًا حَتَّی تَکُونَہُ ۔۔۔ وَقَدْ یَرْجُو الْفَتَی رَجًا یَمُوتُ دُونَہُ۔
(٣٦٦٥٤) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ثابت نے بتایا ہے کہ ابوبکر کی مثال شعر کی سی ہے۔ ” تو ہمیشہ اپنے محبوب کو پکارتا رہا۔ یہاں تک کہ تو خود محبوب بن گیا، اور کبھی انسان ایسی چیز کی خواہش کرتا ہے کہ اس کے حصول سے قبل اس کو موت آجاتی ہے۔