hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36751

.

ابن أبي شيبة

36751
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۷۵۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : لَقَدَ اسْتُخْلِفَ عُثْمَان ، وَمَا أُزُرُہُمْ إِلاَّ الْبُرُودُ ، وَمَا أَرْدِیَتُہُمْ إِلاَّ النِّمَارُ ، کَانَ أَحَدُہُمْ یَقُولُ لِصَاحِبِہِ : نَمِرَتِی خَیْرٌ مِنْ نَمِرَتِک۔
(٣٦٧٥٢) حضرت ہشام (رض) اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ عثمان (رض) خلیفہ بنے تو لوگوں کی ازار بند صرف چادر ہی ہوا کرتی تھی اور ان کی اوڑھنیاں بھی دھاری دار چادر کی ہی ہوتی تھیں۔ ان میں سے ایک دوسرے کو کہا کرتا تھا کہ میری چادر تیری چادر سے بہتر ہے۔