hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 37700

.

ابن أبي شيبة

37700
Ibn Abi Shaybah
(۳۷۷۰۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ، عَنْ ہِشَامٍ، قَالَ: حدَّثَنَا شَیْبَانُ، عَنْ یَحْیَی، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ، عَنْ عَائِشَۃَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَبِثَ بِمَکَّۃَ عَشْرَ سِنِینَ ، یَنْزِلُ عَلَیْہِ الْقُرْآنُ ، وَبِالْمَدِینَۃِ عَشْرًا۔ (بخاری ۴۴۶۴۔ احمد ۲۹۶)
(٣٧٧٠١) حضرت عائشہ اور ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ میں دس سال ٹھہرے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قرآن نازل ہوتا تھا اور مدینہ میں دس سال ٹھہرے۔