hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38008

.

ابن أبي شيبة

38008
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۰۹) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ عَطَشٌ یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ ، قَالَ : فَجَہَشَ النَّاسُ إِلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : فَوَضَعَ یَدَہُ فِی الرَّکْوَۃِ ، فَرَأَیْتُ الْمَائَ مِثْلَ الْعُیُونِ ، قَالَ : قُلْتُ : کَمْ کُنْتُمْ ؟ قَالَ : لَوْ کُنَّا مِئَۃَ أَلْفٍ لَکَفَانَا ، کُنَّا خَمْسَ عَشْرَۃَ مِئَۃ۔ (بخاری ۳۵۷۶۔ مسلم ۱۲۸۴)
(٣٨٠٠٩) حضرت جابر سے روایت ہے کہ حدیبیہ کے دن لوگوں کو شدید پیاس لگی ۔ راوی کہتے ہیں : لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف لپکے۔ چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ چمڑے کے برتن میں رکھا تو میں نے پانی کو چشموں کی طرح دیکھا۔ حضرت سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے پوچھا : تم لوگ کتنی تعداد میں تھے۔ انھوں نے جواب دیا۔ اگر ہم ایک لاکھ بھی ہوتے تو وہ پانی ہمیں کفایت کرجاتا (ویسے) ہم پندرہ سو کی تعداد میں تھے۔