hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38010

.

ابن أبي شيبة

38010
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کَانَ مَنْزِلُ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ فِی الْحَرَمِ۔
(٣٨٠١١) حضرت عطاء سے روایت ہے کہ حدیبیہ کے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پڑاؤ کا مقام حرم تھا۔