hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38055

.

ابن أبي شيبة

38055
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۵۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی السَّوَادِئِ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَاوَلَ عُثْمَانَ بْنَ طَلْحَۃَ الْمِفْتَاحَ مِنْ وَرَائِ الثَّوْبِ۔ (عبدالرزاق ۹۰۷۳)
(٣٨٠٥٦) حضرت ابن سابط سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عثمان بن طلحہ کو کپڑے کے پیچھے سے (کعبہ کی) چابی عطا کی) ۔