hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38164

.

ابن أبي شيبة

38164
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۱۶۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَجَعَ مِنْ غَزْوَۃِ تَبُوکَ ، وَدَنَا مِنَ الْمَدِینَۃِ ، قَالَ : إِنَّ بِالْمَدِینَۃِ لأَقْوَامًا مَا سِرْتُمْ مَسِیرًا ، وَلاَ قَطَعْتُمْ مِنْ وَادٍ إِلاَّ کَانُوا مَعَکُمْ فِیہِ ، قَالُوا : یَا رَسُولَ اللہِ : وَہُمْ بِالْمَدِینَۃِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، وَہُمْ بِالْمَدِینَۃِ ، حَبَسَہُمُ الْعُذْرُ۔ (بخاری ۲۸۳۸۔ ابن ماجہ ۲۷۶۴)
(٣٨١٦٥) حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غزوہ تبوک سے واپس ہوئے اور مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ ” بلاشبہ مدینہ میں کچھ لوگ ایسے تھے کہ تم نے جو بھی سفر کیا یا جو وادی بھی قطع مسافت کی تو وہ لوگ اس میں (ثواب کے اعتبار سے) تمہارے ساتھ شریک تھے۔ “ صحابہ نے پوچھا۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! وہ لوگ مدینہ میں تھے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہاں ! وہ مدینہ میں تھے اور ان کو عذر نے (وہاں) روک رکھا تھا۔ “