hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38195

.

ابن أبي شيبة

38195
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۱۹۶) حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : لَمَّا تُوُفِّیَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وُضِعَ عَلَی سَرِیرِہِ ، فَکَانَ النَّاسُ یَدْخُلُونَ عَلَیْہِ زُمَرًا زُمَرًا ، یُصَلُّونَ عَلَیْہِ وَیَخْرُجُونَ ، وَلَمْ یَؤُمَّہُمْ أَحَد ، وَتُوُفِّیَ یَوْمَ الاِثْنَیْنِ ، وَدُفِنَ یَوْمَ الثُّلاَثَائِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ (ابن سعد ۲۸۸)
(٣٨١٩٦) حضرت سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات ہوگئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک تخت پر رکھ دیا گیا ۔ اور لوگ جماعت ، جماعت کی صورت میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حجرہ میں داخل ہوتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نماز پڑھتے اور باہر نکل آتے لیکن کوئی ان کی امامت نہ کرواتا ۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات پیر کے روز ہوئی اور منگل کے روز آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دفنایا گیا۔