hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38285

.

ابن أبي شيبة

38285
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۲۸۶) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ ہِلاَلِ بْنِ یَِسَافٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : کُنَّا عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ فِتْنَۃً فَعَظَّمَ أَمْرَہَا ، قَالَ : فَقُلْنَا ، أَوْ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللہِ ، لَئِنْ أَدْرَکْنَا ہَذَا لَنَہْلِکَنَّ ، قَالَ : کَلاَّ ، إِنَّ بِحَسْبِکُمُ الْقَتْلُ۔ قَالَ سَعِیدٌ : فَرَأَیْتُ إخْوَانِی قُتِلُوا۔ (احمد ۱۸۹۔ طبرانی ۳۴۶)
(٣٨٢٨٦) حضرت سعید بن زید فرماتے ہیں ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے آپ نے ایک فتنے کا تذکرہ فرمایا اس کے معاملے کو بڑا جانا راوی فرماتے ہیں ہم نے یا انھوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر ہم نے اسے پا لیا تو ہم ہلاک ہوجائیں گے ارشاد ہرگز نہیں تمہیں کافی ہوگا قتل حضرت سعید فرماتے ہیں میں نے اپنے بھائیوں کو دیکھا کہ سب قتل کیے گئے۔