hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38338

.

ابن أبي شيبة

38338
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۳۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: مَن اعْتَزَی بِالْقَبَائِلِ فَأَعِضُّوہُ، أَوْ فَأَمِصُّوہُ۔
(٣٨٣٣٩) حضرت عمر نے ارشاد فرمایا جو آدمی قبائل کے ساتھ مل گیا پس اس کا تذکرہ برائی کے ساتھ کرو یا فرمایا اسے چوس ڈالو۔