hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38910

.

ابن أبي شيبة

38910
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۹۱۱) حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ التَّیْمِیُّ ، عَنْ أَبِی عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ ، أَنَّ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ ، قَالَ : بَیْنَمَا قَوْمٌ یَتَحَدَّثُونَ إذْ تَمُرُّ بِہِمْ إبِلٌ قَدْ عُطِّلَتْ ، فَیَقُولُونَ : یَا إبِلُ ، أَیْنَ أَہْلُک فَتَقُولُ : أَہْلُنَا حُشِرُوا ضُحًی۔ (بخاری ۳۶۰۸۔ ابن ابی الدنیا ۱۲۹)
(٣٨٩١١) ابو عثمان نہد ی سے منقول ہے کہ حذیفہ بن یمان نے فرمایا کہ اس دوران جب لوگ باتیں کر رہے ہوں گے تو ایک گمشدہ اونٹ ان کے پاس سے گزرے گا وہ لوگ پوچھیں گے کہ اے اونٹ تمہارے مالک کہاں ہیں ؟ تو وہ جواب دے گا میرے اہل کو چاشت کے وقت جمع کیا گیا ہے۔