hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 433

.

ابن أبي شيبة

433
Ibn Abi Shaybah
(۴۳۳) حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ بْنُ ثَہْلاَنَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : رَأَیْتُ الْحَسَنَ تَوَضَّأَ فَحَرَّکَ خَاتَمَہُ۔
(٤٣٣) حضرت حسن بصری وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔