hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 4935

.

ابن أبي شيبة

4935
Ibn Abi Shaybah
(۴۹۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِعَدِّ الآیِ فِی الصَّلاَۃ۔
(٤٩٣٥) حضرت ابراہیم نماز کے اندر آیتیں گننے کو جائز کہتے ہیں۔