hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5

.

ابن أبي شيبة

5
Ibn Abi Shaybah
(۵) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، وَہُوَ نَجِیحٌ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إذَا دَخَلَ الْکَنِیفَ ، قَالَ : بِسْمِ اللہِ ، اللَّہُمَّ إنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ۔ (طبرانی ۳۵۷)
(٥) حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے :” اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ ! میں نر اور مادہ شیاطین سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ “