hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5044

.

ابن أبي شيبة

5044
Ibn Abi Shaybah
(۵۰۴۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ یَحْیَی بن سَعِیدٍ ، عَنْ عَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کَانَ النَّاسُ یَخْدُمُونَ أَنْفُسَہُمْ ، فَکَانَ أَحَدُہُمْ یَرُوحُ بِہَیْئَتِہِ إِلَی الْجُمُعَۃِ ، فَقِیلَ لَہُمْ : لَوِ اغْتَسَلْتُمْ۔ (بخاری ۹۰۳۔ مسلم ۶)
(٥٠٤٤) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ لوگ اپنے لیے کام کاج کیا کرتے تھے اور اسی طرح جمعہ کی نماز کے لیے آجاتے ، لہٰذا انھیں حکم دیا گیا کہ جمعہ کے دن غسل کیا کریں۔