hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5688

.

ابن أبي شيبة

5688
Ibn Abi Shaybah
(۵۶۸۸) حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ ، قَالَ : حدَّثَنَا زُہَیْرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا طَارِقٌ ؛ أَنَّہُ حَفِظَ مِنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ تَکْبِیرَ أَیَّامِ التَّشْرِیقِ حَتَّی صَلَّی الْعَصْرَ ، یُکَبِّرُ بَعْدَہَا۔
(٥٦٨٨) حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات محفوظ کی ہے کہ حضرت قیس بن ابی حازم عصر کی نماز کے بعد تک تکبیرات تشریق کہا کرتے تھے۔