hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5702

.

ابن أبي شيبة

5702
Ibn Abi Shaybah
(۵۷۰۲) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْعِیدَیْنِ غَیْرَ مَرَّۃٍ ، وَلاَ مَرَّتَیْنِ بِغَیْرِ أَذَانٍ ، وَلاَ إِقَامَۃٍ۔ (مسلم ۶۰۴۔ ابوداؤد ۱۱۴۱)
(٥٧٠٢) حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کئی مرتبہ عیدین کی نمازیں بغیر اذان اور بغیر اقامت کے پڑھی ہیں۔