hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5705

.

ابن أبي شيبة

5705
Ibn Abi Shaybah
(۵۷۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عن سُفْیَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِہِمْ یَوْمَ الْعِیدِ عِنْدَ دَارِ کَثِیرِ بْنِ الصَّلْتِ ، فَصَلَّی قَبْلَ الْخُطْبَۃِ ، وَلَمْ یَذْکُرْ أَذَانًا ، وَلاَ إِقَامَۃً۔ (بخاری ۸۶۳۔ احمد ۱/۳۶۸)
(٥٧٠٥) حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو کثیر بن الصلت کے گھر کے پاس عید کی نماز پڑھائی جس میں خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی۔ حضرت ابن عباس نے اذان اور اقامت کا ذکر نہ کیا۔