hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5911

.

ابن أبي شيبة

5911
Ibn Abi Shaybah
(۵۹۱۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی جَنَابٍ، عَنْ أَبِیہِ، عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ، قَالَ: خَطَبَنَا عَلِیٌّ یَوْمَ عِیدٍ عَلَی رَاحِلَتِہِ۔
(٥٩١١) حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ہمیں عید کے دن اپنی سواری پر خطبہ دیا۔