hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5914

.

ابن أبي شيبة

5914
Ibn Abi Shaybah
(۵۹۱۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ یُحِبُّ لِلنِّسَائِ أَنْ یُکَبِّرْنَ دُبُرَ الصَّلاَۃ أَیَّامَ التَّشْرِیقِ۔
(٥٩١٤) حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ عورتیں بھی ایام تشریق میں ہر نماز کے بعد تکبیرات کہیں۔