hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5925

.

ابن أبي شيبة

5925
Ibn Abi Shaybah
(۵۹۲۵) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : کَتَبْتُ إِلَی نَافِعٍ أَسْأَلُہُ عَنِ الْقَوْمِ یَکُونُونَ فِی الرَُسْتَاقِ وَیَحْضُرُہُمُ الْعِیدُ ، ہَلْ یَجْتَمِعُونَ فَیُصَلِّی بِہِمْ رَجُلٌ ؟ وَعَنِ الْجُمُعَۃِ ؟ فَکَتَبَ إِلَیَّ : أَمَّا الْعِیدُ فَإِنَّہُمْ یَجْتَمِعُونَ فَیُصَلِّی بِہِمْ رَجُلٌ ، وَأَمَّا الْجُمُعَۃُ فَلاَ عِلْمَ لِی بِہَا۔
(٥٩٢٥) حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو خط لکھا اور ان سے پوچھا کہ کیا وہ عید کی نماز اور جمعہ کی نماز کے لیے جمع ہوں گے اور کیا کوئی آدمی انھیں یہ نمازیں پڑھائے گا ؟ انھوں نے جواب میں مجھے لکھا کہ عید کی نماز کے لیے تو وہ جمع ہوں گے اور ایک آدمی انھیں عید کی نماز پڑھائے گا اور جمعہ کی نماز کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔