hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6013

.

ابن أبي شيبة

6013
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۱۳) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُصَلِّی بعدہا أَرْبَعًا۔
(٦٠١٣) حضرت ابن عمر ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔