hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6037

.

ابن أبي شيبة

6037
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۳۷) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : لَمَّا حُضِرَ مُعَاذٌ ، قَالَ : لَیْسَ أَحَدٌ یُصَلِّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ تَطَوُّعَا بَعْدَ صَلاَۃٍ مَکْتُوبَۃٍ ، فَیَلْحَقُہُ یَوْمئِذٍ ذَنْبٌ إِلاَّ الشِّرْکَ بِاللَّہِ ، حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ۔
(٦٠٣٧) حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب حضرت معاذ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انھوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد چار رکعتیں نفل پڑھے تو اس دن سوائے شرک کے سورج غروب ہونے سے پہلے اس کا ہر گناہ معاف ہوجاتا ہے۔