hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6045

.

ابن أبي شيبة

6045
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۴۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ أَبِی رَاشِدٍ ، قَالَ : جَائَنَا سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ وَنَحْنُ فِی آخِرِ الصَّلاَۃ ، فَسَمِعَ مُؤَذِّنًا فَأَتَاہُ۔
(٦٠٤٥) حضرت ربیع کہتے ہیں کہ ہم نماز کے آخری حصہ میں تھے کہ حضرت سعید بن جبیر تشریف لائے، اتنے میں انھوں نے ایک اور موذن کی آواز سنی تو وہاں چلے گئے۔