hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6087

.

ابن أبي شيبة

6087
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۸۷) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یَکُونُ مَعَہُ الشَّیئُ فَیَضَعُہُ فَیُصَلِّیَ ، ثُمَّ یَبْدُو لَہُ أَنْ یَتَقَدَّمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَأْخُذَہُ ، ثُمَّ یَتَقَدَّمَ۔
(٦٠٨٧) حضرت عطاء (اس شخص کے بارے میں جس کے پاس کوئی چیز ہو اور وہ اس کو رکھ کر نماز پڑھے، پھر اس کو خیال آئے کہ وہ آگے بڑھ جائے) فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ وہ اس چیز کو پکڑ کر آگے بڑھ جائے۔