hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6103

.

ابن أبي شيبة

6103
Ibn Abi Shaybah
(۶۱۰۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ یُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ؛ فِی الْحَامِلِ تَرَی الدَّمَ، قَالَ: تَصْنَعُ کَمَا تَصْنَعُ الْمُسْتَحَاضَۃُ۔
(٦١٠٣) حضرت حسن اس حاملہ کے بارے میں جو خون دیکھے فرماتے ہیں کہ یہ وہی کچھ کرے گی جو مستحاضہ کرتی ہے۔