hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6245

.

ابن أبي شيبة

6245
Ibn Abi Shaybah
(۶۲۴۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً عَنِ الْمَرْأَۃِ لاَ یَکُونُ لَہَا إِلاَّ الثَّوْبُ الْوَاحِدُ؟ قَالَ : تَتَّزِرُ بِہِ ۔ قَالَ وَکِیعٌ : یَعْنِی إِذَا کَانَ صَغِیرًا۔
(٦٢٤٥) حضرت عمرو بن ذر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مراد یہ ہے کہ کپڑا چھوٹا ہو۔