hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6333

.

ابن أبي شيبة

6333
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۳۳) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ ، قَالَ : حَدَّثَنِی یُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کُنْتُ أَقُودُ مَوْلاَیَ السَّائِبَ ، وَہُوَ أَعْمَی ، فَیَقُولُ لِی : یَا مُجَاہِدُ ، أَدَلَکَتِ الشَّمْسُ ؟ فَإِذَا قُلْتُ نَعَمْ ، قَامَ فَصَلَّی الظُّہْرَ۔
(٦٣٣٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں اپنے مولی حضرت سائب کو لے کر چلتا تھا، وہ نابینا تھے۔ ایک دن انھوں نے مجھ سے پوچھا ” أَدَلَکَتِ الشَّمْسُ ؟ “ کیا سورج مائل ہوگیا ؟ میں نے بتایا جی ہاں۔ اس پر انھوں نے ظہر کی نماز ادا کی۔