hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 710

.

ابن أبي شيبة

710
Ibn Abi Shaybah
(۷۱۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ فُضَیْلٍ ، عَنْ مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطِیَّۃَ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَہُ ، فَقَالَ : اغْسِلْ ثَلاَثًا، فَقَالَ : إنَّ شَعْرِی کَثِیرٌ ، فَقَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَکْثَرَ شَعْرًا مِنْک وَأَطْیَبَ۔ (احمد ۳/۵۴۔ ابن ماجہ ۵۷۶)
(٧١٠) ایک آدمی نے حضرت ابو سعید سے غسل کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اعضاء کو تین تین مرتبہ دھوؤ۔ اس نے کہا میرے بال زیادہ ہیں حضرت سعید نے فرمایا ” حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال تم سے زیادہ اور اچھے تھے “۔