hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 733

.

ابن أبي شيبة

733
Ibn Abi Shaybah
(۷۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانُوا یَقُولُونَ : کَثْرَۃُ الْوُضُوئِ مِنَ الشَّیْطَانِ۔ (ابن خزیمۃ ۱۲۲۔ طیالسی ۵۴۷)
(٧٣٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا زیادہ وضو کرنا شیطان کی طرف سے ہے۔