hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 7375

.

ابن أبي شيبة

7375
Ibn Abi Shaybah
(۷۳۷۵) حَدَّثَنِی الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوب ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یُغَطِّیَ الرَّجُلُ فَاہُ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ۔
(٧٣٧٥) حضرت محمد نماز میں منہ ڈھانپنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔