hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 7380

.

ابن أبي شيبة

7380
Ibn Abi Shaybah
(۷۳۸۰) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُغَطِّیَ الرَّجُلُ فَمَہ فِی الصَّلاَۃ۔
(٧٣٨٠) حضرت عطاء نماز میں منہ ڈھانپنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔