hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8047

.

ابن أبي شيبة

8047
Ibn Abi Shaybah
(۸۰۴۷) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عْن أَبِی صَالِحٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إنَّمَا جُعِلَ الإِمَام لِیُؤْتَمَّ بِہِ فَإذَا قَالَ : {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} فَقُولُوا : آمِینَ۔ (ابن ماجہ ۸۴۶۔ مالک ۴۵)
(٨٠٤٧) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ امام اس لیے بنایا جاتا ہے تاکہ اس کی اقتداء کی جائے، لہٰذا جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہے تو تم آمین کہو۔