hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8049

.

ابن أبي شيبة

8049
Ibn Abi Shaybah
(۸۰۴۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی یَعْلَی ، قَالَ : کَانَ الرَّبِیعُ بْنُ خُثَیم إذَا قَالَ الإِمَام : {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} فَقَالَ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی آمِینَ۔
(٨٠٤٩) حضرت ابو یعلیٰ فرماتے ہیں کہ جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہتا تو حضرت ربیع بن خثیم کہتے (ترجمہ) اے اللہ ! مجھے معاف فرمادے، آمین۔