hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8060

.

ابن أبي شيبة

8060
Ibn Abi Shaybah
(۸۰۶۰) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَیُّوبَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ مَوْلَی الْمُہَلَّبِ : أَنَّہُ صَلَّی إلَی جَنْبِ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، فَلَمَا قَالَ : {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} قَالَ : آمِینَ ، أَوْ شَیْئًا ہَذَا مَعَنَاہُ۔
(٨٠٦٠) حضرت جعفربن برقان کہتے ہیں کہ ابو حمزہ مولی مہلب نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے نماز پڑھی، جب انھوں نے { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہا تو انھوں نے آمین یا اس جیسا کوئی لفظ کہا۔